7 دسمبر 2011 - 20:30

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ اور مصر کے صدارتی انتخابات کے امیدوار محمد البرادعی نے مصر کی فوجی کونسل شکست خوردہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جنوری کےمصری جوانوں کو واحد پارٹی تشکیل دینی چاہیے۔

ابنا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ اور مصر کے صدارتی انتخابات کے امیدوار محمد البرادعی نے مصر کی فوجی کونسل شکست خوردہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  25 جنوری کےمصری جوانوں کو واحد پارٹی تشکیل دینی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ مصر میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے مصری فوجی انتظامی کونسل اقتدار کو منتقل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور ہم بد سے بد تر حالات کی جانب حرکت کررہے ہیں۔ مصر کے انقلابی فوجی کونسل کے نئے وزير اعظم الجنزوری اور اس کی کابینہ ےک خلاف ہیں۔........ /169